Below are the fourteen test centers. Please select any one center according to your convenience.
It will be your responsibility to reach the selected center on the test day.
Please choose carefully, because once you select a test center, it cannot be changed later.
Your test will be conducted only at the selected center.
No TA/DA will be provided for appearing in the test.
نیچے چودہ ٹیسٹ سینٹرز دیے گئے ہیں۔ آپ سے گزارش ہے کہ اپنی سہولت کے مطابق کسی ایک ٹیسٹ سینٹر کا انتخاب کر لیں۔
ٹیسٹ کے دن منتخب شدہ سینٹر پہنچنا امیدوار کی اپنی ذمہ داری ہوگی۔
براہِ کرم سوچ سمجھ کر سینٹر منتخب کریں، کیونکہ ایک دفعہ سینٹر منتخب کرنے کے بعد اسے تبدیل نہیں کیا جا سکے گا۔
آپ کا ٹیسٹ صرف اسی منتخب شدہ سینٹر میں لیا جائے گا۔
ٹیسٹ میں شرکت کے لیے کوئی سفری یا یومیہ الاؤنس (TA/DA) فراہم نہیں کیا جائے گا۔